احمد بلال — دسمبر 11، 2013 6:34 شام
مجھے دیوانِ غالب فارسی سافٹ فارم میں چاہیے۔ اگر اہلِ محفل میں سے کسی کے پاس ہو تو براہِ کرم عنایت فرما یئں۔
الف عین ،
محمد وارث ،
محمد بلال اعظم ،
محمد خلیل الرحمٰن ،
فاتح بھائی،
مزمل شیخ بسمل
قیصرانی — دسمبر 11، 2013 7:11 شام
مجھے دیوانِ غالب فارسی سافٹ فارم میں چاہیے۔ اگر اہلِ محفل میں سے کسی کے پاس ہو تو براہِ کرم عنایت فرما یئں۔
الف عین ،
محمد وارث ،
محمد بلال اعظم ،
محمد خلیل الرحمٰن ،
فاتح بھائی،
مزمل شیخ بسمل
جیہ کو بھی شامل کر لیجئے
محمد وارث — دسمبر 12، 2013 4:20 صبح
اپنی اردو محفل ہی پر حسان خان صاحب نے کافی روابط دے دکھے ہیں،
یہ تھریڈ دیکھیے، کلیاتِ غالب فارسی موجود ہیں۔
احمد بلال — دسمبر 12، 2013 1:29 شام
اپنی اردو محفل ہی پر حسان خان صاحب نے کافی روابط دے دکھے ہیں،
یہ تھریڈ دیکھیے، کلیاتِ غالب فارسی موجود ہیں۔
بہت خوب۔ شکریہ
احمد بلال — دسمبر 12، 2013 1:30 شام
آپ کے ٹیگ کرنے سے شامل ہو گئے/ گئیں
احمد بلال — دسمبر 15، 2013 6:51 شام
تمام احباب کی مدد کا شکریہ۔ میں نے ڈاؤنلوڈ کر لی
محمد وارث صاحب کے دئیے ہوئے ربط سے