بہت تھا مشکل یہ کام پھر بھی میں کر گیا ہوں
سمیٹ رکھا تھا اُس نے مجھ کو، بکھر گیا ہوں
سمیٹ رکھا تھا اُس نے مجھ کو، بکھر گیا ہوں


برادرم محمد اظہر نذیر !
بہت شکریہ جناب
متلاشی صاحب اور محمد اظہر نذیر صاحب یہ ارکان بحرِ متقارب مثمن مقبوض کے تو نہیں ؟ ، مگر اس میں ہر مصرع میں 2 یا 4 ارکان ہوتے ہیں، کیا 3 بار بھی آ سکتے ہیں؟ ، مثمن مقبوض میں محترم لبنیٰ صفدر صاحبہ کا ایک شعر ذہن میں آ رہا ہے۔
جی راجا بھائی تین بار بھی آ سکتا ہے ۔۔۔!