رائے درکار ہے

امان زرگر — مارچ 10، 2017 4:32 شام
رد یا مطلع قرار پا سکتا ہے؟
.
بزم نوحہ گری رسم تیرہ شبی
ماورا فہم سے عالم دلبری
الف عین — مارچ 10، 2017 5:20 شام
پوری غزل کہیں، اس کے ساتھ کچھ وقت گزاریں، بہتری کی صورتیں دیکھیں۔ جب خود کو اطمینان ہو جائے تو دوسروں کا مشورہ طلب کریں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%AF%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%92.95247/