راہنمائی درکار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ایک غزل برائے اصلاح

شیرازخان — اگست 15، 2013 8:46 صبح
صاف ستھرا اسقدر وہ مکاں بھی نہیں تھا
اس کا اپنے دل پہ اتنا دھاں بھی نہیں تھا
اب زمیں پاؤں تلے سے نکلنے لگی تھی
اب مرے سر پہ کھڑا آسماں بھی نہیں تھا
قافلہ لٹنے کا دکھ اک طرف تھا مگر اب
وہ جو ہمراہ تھا مرے، کارواں بھی نہیں تھا
اس کا صدمہ تھا عجب جو گیا ہی نہیں ہے
جو جلا تھا وہ مرا آشیاں بھی نہیں تھا
کیونکر برسی ہیں شیرؔ از آنکھیں یکایک
آج تو بارش کا نام و نِشاں بھی نہیں تھا
شیرازخان — اگست 15، 2013 9:00 صبح
صاف ستھرا اسقدر وہ مکاں بھی نہیں تھا
اس کا اپنے دل پہ اتنا دھاں بھی نہیں تھا
اب زمیں پاؤں تلے سے نکلنے لگی تھی
اب مرے سر پہ کھڑا آسماں بھی نہیں تھا
قافلہ لٹنے کا دکھ اک طرف تھا مگر اب
وہ جو ہمراہ تھا مرے، کارواں بھی نہیں تھا
اس کا صدمہ تھا عجب جو گیا ہی نہیں ہے
جو جلا تھا وہ مرا آشیاں بھی نہیں تھا
کیونکر برسی ہیں شیرؔ از آنکھیں یکایک
آج تو بارش کا نام و نِشاں بھی نہیں تھا
نایاب — اگست 15، 2013 9:38 صبح
اک اچھی کوشش
ملک عدنان احمد — اگست 15، 2013 9:50 صبح
  • غزل
صاف ستھرا اسقدر وہ مکاں بھی نہیں تھا
اس کا اپنے دل پہ اتنا دھاں بھی نہیں تھا
اب زمیں پاؤں تلے سے نکلنے لگی تھی
اب مرے سر پہ کھڑا آسماں بھی نہیں تھا
قافلہ لٹنے کا دکھ اک طرف تھا مگر اب
وہ جو ہمراہ تھا مرے، کارواں بھی نہیں تھا
اس کا صدمہ تھا عجب جو گیا ہی نہیں ہے
جو جلا تھا وہ مرا آشیاں بھی نہیں تھا
کیونکر برسی ہیں شیرؔ از آنکھیں یکایک
آج تو بارش کا نام و نِشاں بھی نہیں تھا
اسکو اس بحر میں آزما کر دیکھیں:
صاف ستھرا اس قدر میرا مکاں تھا بھی نہیں
الف عین — اگست 16، 2013 3:02 صبح
غزل کے لئے ضروری ہے کہ وہ بحر و عروض کی پابند ہو، اس لحاظ سے یہ مکمل غزل نہیں ہے۔ اگر میں یا کوئی اور اٹھا پٹک کر اس کو کسی بحر میں فٹ کر کے دے بھی دیں تو اس سے سیکھنے کا عمل مجروح ہو گا۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ تم خود کلام میں موزونی پیدا کرو
الف عین — اگست 16، 2013 3:04 صبح
اس کے علاوہ جس طرح ٹیگ کیا گیا ہے، وہ تلاش کے لئے تو درست ہے، کسی کو اطلاع کے لئے نہیں۔ اطلاع دینے کے لئے اس کے نام میں @ لگا کر یہاں ہی لکھیں۔ جیسے شیرازخان
الف عین — اگست 16، 2013 3:07 صبح
منتظمین اس کو دوسرے مراسلے میں ضم کر دیں جہاں یہی غزل برائے اصلاح پیش کی گئی ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%A7%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%AF%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%92%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.66744/