رباعی کی اصلاح درکار ہے

عطاء رفیع — ستمبر 30، 2010 6:03 صبح
فیل ہی ہوتے رہے نہ پاس کرسکے
نہ پاس ہی ہونے کا ہم احساس کرسکے
عام ہی کرتے رہے نہ "خاص" کرسکے
جبھی تو پاسنگ لائن کو نہ کراس کرسکے۔
×خاص سے مراد "چھپائی" ہے۔
میرا بلاگ نقشِ فریادی
الف عین — ستمبر 30، 2010 6:34 صبح
یہ قطعہ ہو گا عطا۔ رباعی نہیں، لیکن اس کے چاروں مصرعوں میں قوافی کی ضرورت نہیں،
کیونکہ یہ کسی وزن میں نہیں ہے، اس لئے بہتر ہے کہ پہلے اساتذہ کا کلام پڑھیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B9%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D8%AF%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%92.31669/