روز جینے کا ارادہ کرکے
خود کو مرنے کی دعا دیتا ہوں
خود کو مرنے کی دعا دیتا ہوں
ہماری طرف سے تو صاحب بہت داد کہ قوم کا عمومی رویہ آپ نے اچھا نظم کیا
یہ مطلب کے لیے قاری کو آپ کی طرف رجوع کرنا ضروری ہوجائے گا۔
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی۔ عجیب سا شعر ہے۔
انا للہ۔۔۔۔
کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہی مجھے۔ اگر بورا لگا تو معاف کر دیں۔
بھائی جان میں فاضل شاعر نہیں ہوں۔ اور ہمت کا پہاڑ ہوں میں۔
یہ تو اپ کسر نفسی کا مظاہرہ فرما رہے ہیں
اس سے اچھی بات اور کیا ہو سکتی ہے