رہنمائی درکار ہے

محمد حسین — فروری 5، 2014 6:27 صبح
اردو ڈیجیٹل لائبریری سے کوئی کتاب کیسے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے؟ نیز اردو ادب کی کتابیں مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لنک بتائیں۔
اسد — فروری 5، 2014 9:11 صبح
اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کی سائٹ پر ڈاؤنلوڈ کی سہولت موجود نہیں ہے۔ صفحات کے ٹیکسٹ کو آپ کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کاپی پیسٹ کرنے کے بعد محفوظ کرسکتے ہیں۔ اردو ادب کی (سکین شدہ) کتابیں سکربڈ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے چند اپلوڈ کردہ کتب دیکھیں۔ یونیکوڈ کتابوں کے لئے بزم اردو لائبریری دیکھیں یا http://kitaben.urdulibrary.org/ پر جائیں۔
محمد حسین — فروری 5، 2014 12:01 شام
شکریہ۔ بہت بہت شکریہ جناب!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%AF%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%92.71842/