سانحۂ پشاور

محمد ارمغان — دسمبر 17، 2014 5:33 صبح
سانحہ پشاور
تیار کر کے بہت پیار سے ماؤں نے
کیے روانہ سکول کو لختِ جگر اپنے
آگاہ ہوئی دہلیز پہ بچھی منتظر نگاہیں
کہ پہنچ گئے ہیں وہ جنت کو سکول سے
(16دسمبر2014ء)​
ناصر علی مرزا — دسمبر 17، 2014 5:43 صبح
قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ
اب تو کُھلنے لگے مقتل بھرے بازارکے بیچ
محسن نقوی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D9%86%D8%AD%DB%81%D9%94-%D9%BE%D8%B4%D8%A7%D9%88%D8%B1.79288/