سبھی کو اس عمل میں متحد ہم نے ہوا پایا

محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 8، 2014 2:49 شام
سبھی کو اس عمل میں متحد ہم نے ہوا پایا
کہ سب نے اپنے موقف کو ہمیشہ بے خطا پایا
مجھے تم نے ہمیشہ خود پسندی میں پڑا سوچا
تمھیں میں نے سدا اس سوچ ہی میں مبتلا پایا
مباحث کی مجالس کے مناظر سَرسَری مت لیں
یہ دیکھیں کس نے ان بحثوں میں کیا کھویا ہے کیا پایا​
نایاب — مارچ 8، 2014 3:01 شام
واہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب
مباحث کی مجالس کے مناظر سَرسَری مت لیں
یہ دیکھیں کس نے ان بحثوں میں کیا کھویا ہے کیا پایا
بہت دعائیں
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 8، 2014 3:03 شام
واہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب
مباحث کی مجالس کے مناظر سَرسَری مت لیں
یہ دیکھیں کس نے ان بحثوں میں کیا کھویا ہے کیا پایا
بہت دعائیں
پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔
آپ کے لیے بھی بے حد دلی دعائیں۔۔۔۔
ابن رضا — مارچ 8، 2014 3:40 شام
کہا جو آپ نے ان تین شعروں میں اسامہ جی
حقیقت کے سوا اس میں نہیں کچھ برملا پایا
عمده است. خوش رهیے.
سید ذیشان — مارچ 8، 2014 4:33 شام
بہت خوبصورت
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 8، 2014 5:01 شام
کہا جو آپ نے ان تین شعروں میں اسامہ جی
حقیقت کے سوا اس میں نہیں کچھ برملا پایا
عمده است. خوش رهیے.
منظوم تبصرے کا بہت شکریہ ابن رضا بھائی۔
جزاکم اللہ خیرا۔
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 8، 2014 5:02 شام
بہت نوازش۔۔۔ :)
عبد الرحمن — مارچ 8، 2014 5:34 شام
ماشاء اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ!
محمد علم اللہ — مارچ 8، 2014 6:27 شام
بہت عمدہ
بنت عائشہ — مارچ 8، 2014 6:59 شام
بہت خوب:)
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 9، 2014 4:48 صبح
ماشاء اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ!
جزاکم اللہ خیرا۔
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 9، 2014 4:49 صبح
بہت شکریہ علم بھائی۔
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 9، 2014 4:49 صبح
بہت شکریہ :)
شیرازخان — مارچ 9، 2014 5:59 صبح
واہ واہ بہترین کہا جناب۔۔۔!!
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 9، 2014 6:06 صبح
واہ واہ بہترین کہا جناب۔۔۔ !!
داد دینے پر تہ دل سے متشکر ہوں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
الف عین — مارچ 10، 2014 1:47 صبح
اچھے اشعار ہیں۔
مباحث کے مناظر کا لیا جانا؟؟؟ یہاں ’نتائج‘ استعمال کرنے میں کوئی حرج ہے کیا؟
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 10، 2014 3:15 صبح
اچھے اشعار ہیں۔
مباحث کے مناظر کا لیا جانا؟؟؟ یہاں ’نتائج‘ استعمال کرنے میں کوئی حرج ہے کیا؟
پسند فرمانے اور حوصلہ افزائی فرمانے کا بہت شکریہ استاد جی!
نتائج زیادہ ٹھیک لگ رہا ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%D8%B3-%D8%B9%D9%85%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF-%DB%81%D9%85-%D9%86%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D9%BE%D8%A7%DB%8C%D8%A7.72681/