شباب، باب
کمال، مال
شبیر، تدبیر
اس طرح کے قافیوں کو مطلع کی صورت میں استعمال کر سکتے ہیں؟
کمال، مال
شبیر، تدبیر
اس طرح کے قافیوں کو مطلع کی صورت میں استعمال کر سکتے ہیں؟
نہیں، ایطا ہو گا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84.120445/