سوچ لو

اسد حسنین لاشاری — اپریل 5، 2018 6:59 شام
اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں
بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا
راشد ماہیؔ — اپریل 7، 2018 6:30 صبح
کوئی بحر؟؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%88%DA%86-%D9%84%D9%88.100803/