شعر برائے اصلاح

شہنواز نور — اگست 23، 2016 9:27 صبح
السلام علیکم ۔۔۔۔ ایک شعر برائے اصلاح پیش کر رہا ہوں اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے ۔۔۔۔ سپاس گزار رہوں گا ۔
شہنواز نور — اگست 23، 2016 9:31 صبح
شعر
کب دیکھنا نصیب ہو اتنے قریب سے
اترا ہے آج چاند ہتھیلی پر آپ کی
شہنواز نور

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.91591/