شعر برائے اصلاح

RAZIQ SHAD — ستمبر 8، 2016 2:44 صبح
فاعلاتن فعلاتن فعلن
پھول لگتی ہو ، کلی لگتی ہو
سرخ آنچل میں بھلی لگتی ہو
الف عین — ستمبر 8، 2016 5:56 صبح
درست۔ لیکن یہ محض ایک ایک شعر کی اصلاح لینا عجیب بلکہ غلط رجحان ہے
RAZIQ SHAD — ستمبر 8، 2016 5:12 شام
درست۔ لیکن یہ محض ایک ایک شعر کی اصلاح لینا عجیب بلکہ غلط رجحان ہے
محترم الف عین صاحب غزل کے مطلع کو پیش کیا تاکہ اصلاح کے بعد اسی بحر میں غزل کہ سکوں
شعر کی دوسری صورت
سرخ آنچل میں بھلی لگتی ہو
پھول لگتی ہو ، کلی لگتی ہو
مصرع اولیٰ کو مصرع ثانی کیا ہے کونسی صورت بہتر رہے گی تاکہ اسی بحر میں غزل کہ سکوں
آپ کا ممنون ہوں جو صورت زیادہ بہتر ہے بتایئے گا​
الف عین — ستمبر 8، 2016 5:59 شام
پہلی صورت ہی بہتر ہے۔ اسی کو مطلع بنا لو
RAZIQ SHAD — ستمبر 8، 2016 6:39 شام
پہلی صورت ہی بہتر ہے۔ اسی کو مطلع بنا لو
محترم الف عین صاحب آپ کا بہت ممنون ہوں سلامت رہیں ۔۔۔۔آباد رہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.91780/