شعر برائے اصلاح

Tafveez Mehdi — دسمبر 28، 2016 1:53 شام
السلام علیکم !
ایک جاننے والے نے یہ شعر ارسال کیا، اہل ادب و قلم سے گزارش ہے کہ درج ذیل شعر میں کوئی غلطی ہے تو اس کی نشاندہی کر دیں۔
تقاضائے ظرف تھا کہ سی لوں میں لبوں کو
پاسِ وفا نہ ہوتا تو کرتے تجھے برباد
سید عاطف علی — دسمبر 28، 2016 4:14 شام
دونوں مصرعے کسی بحر کے وزن کی حد میں نہیں ہیں۔اوربا ہم ہم وزن بھی نہیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.93791/