فلک سے خاک ہوا ہوں میں تیری چاہت میں
پتھر سے راکھ ہوا ہوں میں تیری چاہت میں
ساگر حیدر عباسی
شجر سے راکھ ہونے میں زیادہ وقت لگ رہا ہو تو "سلگ کے راکھ ہوا ہوں" کر لیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.96380/