عابد علی خاکسار — جولائی 13، 2024 2:51 شام
استار مکرم جناب الف عین صاحب
میری جنگ تو طوفانوں سے ہے لیکن
ندیوں نے ایسے ہی شور مچا رکھا ہے۔
الف عین — جولائی 13، 2024 10:16 شام
درست ہے شعر
عابد علی خاکسار — جولائی 15، 2024 7:35 صبح
عابد علی خاکسار — جولائی 15، 2024 7:37 صبح
بہت شکریہ سر سلامت رہیں