مانی عباسی — نومبر 6، 2013 3:35 صبح
ترے گیسوئے عنبر فام کا لے کر سہارا اب
ہوا سینہ سپر شَمْسُ الضُّحٰی کے ہے سامنے مانی
الف عین — نومبر 6، 2013 4:01 صبح
‘ہے‘ اضافی ہے
مانی عباسی — نومبر 6، 2013 4:23 صبح
ترے گیسوئے عنبر فام کا لے کر سہارا اب
ہوا سینہ سپر شَمْسُ الضُّحٰی کے سامنے مانیاب صحیح ہے؟؟؟؟ خیال کیسا ہے؟؟؟؟؟
محمد اسامہ سَرسَری — نومبر 6، 2013 5:49 صبح
واہ بہت خوب۔
الف عین — نومبر 7، 2013 9:33 صبح
ترے گیسوئے عنبر فام کا لے کر سہارا اب
ہوا سینہ سپر شَمْسُ الضُّحٰی کے سامنے مانی
اب صحیح ہے؟؟؟؟ خیال کیسا ہے؟؟؟؟؟
اب درست ہے
مانی عباسی — نومبر 7، 2013 9:43 صبح
سر آسی صاحب کہتے ہیں کہ ۔۔۔
"
شمس الضحٰی کا عمومی مفہوم جانتے ہیں؟ نہیں جانتے
یہ لفظ نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے لئے بولا جاتا ہے اور معروف ہے۔
اللہ نہ کرے، اللہ نہ کرے کہ حضور کی ذاتِ والا کے سامنے کوئی سینہ سپر ہو۔
ایک آدھ حوالہ لے لیجئے ۔ کام کی چیز ہے۔
استاذ قاری ممحمد عظیم عظیمی کی نعتیہ مخمس کے پہلے دو بند ۔۔
فی المخمسات والتسمیطات
(1)
مخمس فی النعت النبی علیه سلام
ای ح۔اک۔م حُکم و نبی هادیء شه۔راه هُ۔دیا ای دُرّ دُرج اص۔ط۔ف۔ا وی م۔اه ب۔رج اجتبا
جمشید تختِ « قُل کَفیا » خورشید اوج اعتلا در نعت ت۔۔و ان۔در مَلا گوید م۔لایک از سما
شمسُ الضّحی بَدرالدّجی نورالهدیا خیرالوری
رخس۔ار ع۔ال۔م۔ت۔اب ت۔و مهر عرب ماهِ عج۔م از انتساب ذات ت۔و ش۔خ۔صِ نبوت محترم
چ۔ون ت۔و ی۔ک۔ی از انبیا مش۔ف۔ق نبوده ب۔ر اُمَ۔م ب۔ر صفح۔ۀ دل اینچنین اوصاف ت۔وسازم رقم
شمس الضحی بدرالدجی نورالهدی خیرالوری"