اردو محفل کے محترم شعرائے کرام سے درخواست ہے کہ ذیل کے شعر کا وزن معلوم کرنا ہے۔ امید ہے کہ شنوائی ہوگی۔
گلوں میں رنگ بھرے بادِ نوبہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کار و بار چلے
سید صاحب!
جی ہاں یہاں جائز حدود میں آئے گا ۔میرے خیال میں ۔بحر لچکدار ہے۔
آخری رکن فُعِلُن (فُ + عِ + لن) ہے۔۔۔ اور اس جگہ بلا کراہت "فِعلن" (فِع + لن) بھی آ سکتا ہے۔۔۔