شعر کی تصحیح۔

Syed iftikhar — فروری 8، 2020 8:18 صبح
اسلام و علیکم
جناب اپ آپ سے ایک شعر کی تصیح کروانی تھی۔
یہ شعر میرا ہے
کاش ہم بھی ہوتے اس مقام وصال پر
وہ ہمیں دیکھتے، ہم انہیں دیکھتے
محمد تابش صدیقی — فروری 8، 2020 8:50 صبح
کاش ہم بھی ہوتے اس مقام وصال پر
ہوتا قسمت میں اپنی مقامِ وصال
سید عاطف علی — فروری 8، 2020 10:03 صبح
کاش ملتا ہمیں وصل کا وہ مقام
وہ ہمیں دیکھتے، ہم انہیں دیکھتے
ٕٕعاٸشہ — فروری 8، 2020 11:17 صبح
اسلام و علیکم
جناب اپ آپ سے ایک شعر کی تصیح کروانی تھی۔
یہ شعر میرا ہے
کاش ہم بھی ہوتے اس مقام وصال پر
وہ ہمیں دیکھتے، ہم انہیں دیکھتے

اے کاش ہم بھی ہوتے مقام وصال پر
وہ ہمیں اور ہم انہیں بس دیکھتے رہ جاتے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D8%AD%DB%94.110404/