شعرا؍ حضرات کے لئے ایک مفید ویب سائٹ

تلمیذ — جنوری 2، 2015 8:11 صبح
السلام علیکم،
پرو پاکستانی (Pro Pakistani) والوں نے عروض کے موضوع پر ایک ویب سائٹ کا تعارف کروایا ہے۔ یہ سائٹ غالباً ہماری محفل کے معزز رکن سید ذیشان کی تیار کردہ ہے۔
دلچسپی رکھنے ولاوں کے لئے ربط حسب ذیل ہے:
http://propakistani.pk/2014/12/30/a...o+Pakistani+-+Pakistan's+Telecom+and+IT+Talk)
محمد علم اللہ — جنوری 2، 2015 9:00 صبح
غالبا بلکہ سہی میں یہ ذیشان بھائی والی ہی سائٹ ہے بھائی جان ۔ اس میں تو لکھا بھی ہے ۔
فرحان عباس — جنوری 2، 2015 10:42 صبح
یار یہ سائٹ موبائل پر کیوں کام نہیں کرتی.؟
فرحان عباس — جنوری 2، 2015 10:44 صبح
کوئی آف لائن سافٹ وئیر ہے اس کام کے لئے؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D8%8D-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D9%81%DB%8C%D8%AF-%D9%88%DB%8C%D8%A8-%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D9%B9.79565/