شکوہ

ساگرحیدرعباسی — جنوری 23، 2017 5:44 شام
شکوہ
Poet: SAGAR HAIDER ABBASI
By: sagar haider abbasi, Karachi

اب کیوں آئے ہو قبر پہ میری ؟
اب کیوں آنکھیں تمہاری نم ہیں؟
اب یہ کون سی ادا ہے ؟
اب یہ کون سا ستم ہے ؟
اب تو سکون سے سونے دو
مجھ کو لحدِ قبر میں !
ایک عمر گنوائی ہے ہم نے
تمہارے انتظار و غم میں !​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%DA%A9%D9%88%DB%81.94371/