عشق بسمل — مئی 24، 2019 8:39 شام
عزتوں کے دعوے داروں نکلو کمین گاہ سے
تمہیں چن چن کے ماروں میں شیر ہو عشق کا
تم سمجھے ہو بس خیالی اس جگ میں عشق بازی
میرا نام عشق بسمل میں حقیقی سرپھرا ہوں
تحریر: عشق بسمل
محمد خلیل الرحمٰن — مئی 24، 2019 9:12 شام
عزتوں کے دعوے داروں نکلو کمین گاہ سے
تمہیں چن چن کے ماروں میں شیر ہو عشق کا
تم سمجھے ہو بس خیالی اس جگ میں عشق بازی
میرا نام عشق بسمل میں حقیقی سرپھرا ہوں
تحریر: عشق بسمل
چاہت میں کیا مارا ماری عشق میں کیسی مجبوری
کام ہمارا سمجھانا ہے اپنی اپنی مجبوری
سید عاطف علی — مئی 31، 2019 11:00 صبح
چاہت میں کیا مارا ماری عشق میں کیسی مجبوری
کام ہمارا سمجھانا ہے اپنی اپنی مجبوری
خوب گلبہار مراسلہ ہے ۔ خلیل بھائی ۔