علم عروض اور شعری اصطلاحات سے متعلقہ لڑیاں

فرقان احمد — مئی 6، 2018 7:49 صبح
اردو محفل میں علمِ عروض اور شعری اصطلاحات سے متعلقہ لڑیوں کو یکجا کر کے پیش کیا جا رہا ہے تاکہ اس موضوع میں دلچسپی رکھنے والے احباب کے لیے تلاش میں سہولت رہے۔ جیسے جیسے آپ مزید لڑیوں کی نشان دہی فرمائیں گے، انہیں بھی اس فہرست میں شامل کر لیا جائے گا۔
علم عروض، اردو شاعری
فاعلات
شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ
علم عروض از شکیب احمد
رباعی کے اوزان پر ایک بحث
بحر خفیف
شاعری سیکھیں ۔ تمام بیس اقساط
علم عروض؛ ویڈیو لیکچرز اردو زبان میں
علم عروض: بحریں
اوزانِ رباعی کے دو قاعدے
تقطیع میں ی اور ے کا اسقاط
ایک خوبصورت بحر، بحر خفیف
شاعری، موسیقی اور علم عروض
اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست
آسان عروض کے دس سبق
شعری و عروضی اصطلاحات بمع امثال
شعر، قافیہ، عروض وغیرہ سے متعلق محمد اسامہ سرسری کے منتخب اقتباسات
عروض ڈاٹ کام
عروض کا نیا ورژن
علمِ عروض؛ آوازیں چھوٹی اور بڑی
عروض
اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال
بحریں
میر کی ہندی بحر کی حقیقت
بسم اللہ الرحمن الرحیم کی بحر اور رباعی کی بحر لا حول و لا قوۃ الا باللہ
میزان سخن المعروف بہ اسم تاریخی معرفت العروض از بیج ناتھ سہائے فگار|
ارے کھٹ کھٹ، ارے کھٹ کھٹ
علم قافیہ
قافیہ ایکسپرٹ
آؤ قافیے بنائیں
کچھ شعری اصطلاحات
ردیف کا استعمال
حسنِ مطلع
غالب کی استعمال کردہ مانوس بحریں
بحورِ نوزدگانہ
مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ صحیح کیا ہے؟
سبب، وتد اور فاصلہ
ربیع م — مئی 6، 2018 9:04 صبح
ایسی لڑی کو اگر چسپاں کردیا جائے تو زیادہ بہتر ہو گا.
محمد تابش صدیقی — مئی 6، 2018 9:15 صبح
ایسی لڑی کو اگر چسپاں کردیا جائے تو زیادہ بہتر ہو گا.
مشورہ قبول کیا گیا۔ :)
امان زرگر — مئی 6، 2018 10:33 صبح
مطلع کے حوالے سے ہم مبتدی بہت مشکلات کا شکار رہتے ہیں۔۔ مطلع کی تشکیل، خوبصورتی، نکھار اور اہمیت کے حوالے سے کوئی لڑی ہے تو وہ بھی مہربانی فرما اس میں شامل کیجئے۔۔
فرقان احمد — مئی 6، 2018 11:04 صبح
مطلع کے حوالے سے ہم مبتدی بہت مشکلات کا شکار رہتے ہیں۔۔ مطلع کی تشکیل، خوبصورتی، نکھار اور اہمیت کے حوالے سے کوئی لڑی ہے تو وہ بھی مہربانی فرما اس میں شامل کیجئے۔۔
اِس حوالے سے کوئی مضمون تو نگاہ سے نہیں گزرا۔ عام طور پر اساتذہ کرام مطلع کی خوبی کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرتے رہتے ہیں۔ درج ذیل ربط میں ایک مثال ملاحظہ فرمائیے۔
ربط
الف نظامی — مئی 6، 2018 11:10 صبح
سبب ، وتد اور فاصلہ
فرقان احمد — مئی 6، 2018 11:15 صبح
شکریہ، نظامی صاحب! اس لڑی کو فہرست کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔
دائم — اکتوبر 7، 2018 2:51 شام
اردو محفل میں علمِ عروض اور شعری اصطلاحات سے متعلقہ لڑیوں کو یکجا کر کے پیش کیا جا رہا ہے تاکہ اس موضوع میں دلچسپی رکھنے والے احباب کے لیے تلاش میں سہولت رہے۔ جیسے جیسے آپ مزید لڑیوں کی نشان دہی فرمائیں گے، انہیں بھی اس فہرست میں شامل کر لیا جائے گا۔
علم عروض، اردو شاعری
فاعلات
شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ
علم عروض از شکیب احمد
رباعی کے اوزان پر ایک بحث
بحر خفیف
شاعری سیکھیں ۔ تمام بیس اقساط
علم عروض؛ ویڈیو لیکچرز اردو زبان میں
علم عروض: بحریں
اوزانِ رباعی کے دو قاعدے
تقطیع میں ی اور ے کا اسقاط
ایک خوبصورت بحر، بحر خفیف
شاعری، موسیقی اور علم عروض
اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست
آسان عروض کے دس سبق
شعری و عروضی اصطلاحات بمع امثال
شعر، قافیہ، عروض وغیرہ سے متعلق محمد اسامہ سرسری کے منتخب اقتباسات
عروض ڈاٹ کام
عروض کا نیا ورژن
علمِ عروض؛ آوازیں چھوٹی اور بڑی
عروض
اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال
بحریں
میر کی ہندی بحر کی حقیقت
بسم اللہ الرحمن الرحیم کی بحر اور رباعی کی بحر لا حول و لا قوۃ الا باللہ
میزان سخن المعروف بہ اسم تاریخی معرفت العروض از بیج ناتھ سہائے فگار|
ارے کھٹ کھٹ، ارے کھٹ کھٹ
علم قافیہ
قافیہ ایکسپرٹ
آؤ قافیے بنائیں
کچھ شعری اصطلاحات
ردیف کا استعمال
حسنِ مطلع
غالب کی استعمال کردہ مانوس بحریں
بحورِ نوزدگانہ
مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ صحیح کیا ہے؟
سبب، وتد اور فاصلہ
سبحان اللہ... بہت عمدہ معلومات ایک ہی لڑی میں جمع کر دی گئی ہیں... الف الف مبروک استاد
مقبول — اگست 3، 2020 2:50 شام
عمدہ کام کیا ہے۔ شُکریہ
جاسمن — مئی 25، 2023 11:47 صبح
تفسیر کے عروض کے کئی دھاگے ہیں، جو کہ آخری صفحے پہ موجود ہیں لیکن اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔
فاخر رضا — مئی 25، 2023 4:27 شام
فرقان احمد
کہاں ہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D9%84%D9%85-%D8%B9%D8%B1%D9%88%D8%B6-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B4%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D8%B5%D8%B7%D9%84%D8%A7%D8%AD%D8%A7%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%DB%81-%D9%84%DA%91%DB%8C%D8%A7%DA%BA.101197/