غز ل کے اشعار اصلاح کی غرٍض سے پیش حدمت ہیں

نفر ی — اگست 30، 2013 11:22 شام
ہے پڑی ہر شے وہیں چھوڑاجہاں
کچھ نہیں،کچھ بھی نہیں بدلہ یہاں
روپ دیکھا ہے وہ جیون کا 'کہ اب
زندگی کا حوصلہ ہی 'ہے کہاں
ایک پہلو تو کھلا ہجرت کا ' یہ
دور تک میرا نہیں کوئی یہاں
لوگ ا ب بھی یاد اسکو کر تے ہیں
اس کے جیسا پھر ہواکوئی کہاں
محمد اسامہ سَرسَری — اگست 31، 2013 11:29 صبح
واہ بہت خوب غزل کہی ہے۔ ماشاءاللہ۔
نفر ی — ستمبر 1، 2013 9:41 شام
آداب۔
آپ کا بہت بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے مراسلہ پسند فرمایا۔
الف عین — ستمبر 4، 2013 4:16 صبح
وزن کے اعتبار سے ٹّکا تقریباً درست ہے لیکن قافیہ بہت تنگ ہے. یہاں, جہاں کہاں کے علاوہ ؟
شے مونث ہے پڑی کا محل ہے
باقی بعد میں ابھی ٹیبلیٹ سے لاگ ان کیا ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2-%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B4%D8%B9%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%DA%A9%DB%8C-%D8%BA%D8%B1%D9%8D%D8%B6-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DB%8C%D8%B4-%D8%AD%D8%AF%D9%85%D8%AA-%DB%81%DB%8C%DA%BA.67318/