غزل

شهزاد محبوب — جنوری 25، 2019 10:49 صبح
دیتے ہیں ترجیح اپنے مفادات کو
مذاق سمجھتے ہیں وہ بیتے لمحات کو
جس سے کیں تھیں ہزاروں باتیں
بھول گیا ہے وہ ہر بات کو
اس کو کچھ بھی اب یا د نہیں
کرتا تھا باتیں جو آدھی رات کو

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84.105195/