نافرع — اپریل 27، 2012 7:31 شام
اک کوشش سی کی ہے آپ کی آراء کا منتظر۔۔۔
دوستوں!آؤمیراگھردیکھو
سہمےسہمےسےبام ودردیکھو
رات کیابیتی میرےلوگوںپے
پوچھتےہوکیاچشم ِتردیکھو
دوباجاتاھےجیسےھرمنظر
دھوا دھواںساھےجدھردیکھو
راکھ کرنا دے جسم وجاں آخر
عشق کی بڑھتی آنچ گردیکھو
وھ کسی طوربھی نھیں میرا
ًٌٍٍُّضددل ِشادکی مگردیکھو
محمد خلیل الرحمٰن — اپریل 27، 2012 7:51 شام
نافرع بھائی !
آپ کے ساتھ ہم ایک کوشش کرلیتے ہیں اساتذہ ء کرام کی تشریف آوری سے پہلے۔اصلاح گرچہ اساتذہ فرمائیں گے، لیکن ہماری صلاح پر بھی اظہارِ رائے کیجیے ۔
اک کوشش سی کی ہے آپ کی آراء کا منتظر۔۔۔
دوستودوستوں!آؤمیراگھردیکھو
سہمےسہمےسےبام ودردیکھو
رات کیابیتی میرےلوگوںپے:: رات بیتی ہے کیا مرے گھر پر
پوچھتےہوکیا ہوچشم ِتردیکھو
ڈوباجاتاہےجیسےہرمنظر
دھوا اِک دھواںساھے جدہرجدہردیکھو
راکھ کرنا دے نہ جسم وجاں آخر
عشق کی بڑھتی آنچ گردیکھو
وہ کسی طوربھی نہیں میرا
ضددل ِناشادکی کومگردیکھو
نافرع — اپریل 27، 2012 8:00 شام
شکریہ جناب آپ کی رائے کا ۔میرے لئےتوبہت قیتمی ھے۔
الف عین — اپریل 27، 2012 10:56 شام
مناسب اصلاح کی ہے یا صلاح دی ہے خلیل نے۔
نافرع — اپریل 28، 2012 3:39 شام
بہت بہت شکریہ استاد محترم۔
نافرع — اپریل 28، 2012 3:46 شام
جناب خلیل صاحب بس دلِ ناشاد کی تقطیع کا معلوم کرنا ہے۔
متلاشی — اپریل 28، 2012 4:47 شام
جناب خلیل صاحب بس دلِ ناشاد کی تقطیع کا معلوم کرنا ہے۔
دلِ ناشاد 12221
مفاعیلان کے وزن پر ہو گا۔۔۔!
12211 ۔۔۔ متفاعیل
کے وزن پر بھی لیا جاسکتا ہے۔۔۔!
الف عین — اپریل 29، 2012 2:48 صبح
دلِ ناشا۔ د کو مگر۔ دیکو
فاعلاتن۔ مفاعلن۔ فعلن
محمد خلیل الرحمٰن — اپریل 29، 2012 5:12 صبح
مناسب اصلاح کی ہے یا صلاح دی ہے خلیل نے۔
شکریہ اور جزاک اللہ استادِ محترم۔