کام کے وقت سوتے ہیں کچھ لوگ
رزق کے چور ہوتے ہیں کچھ لوگ
جھوٹ کو سچ بنا ڈالتے ہیں
بیج نفرت کے بوتے ہیں کچھ لوگ
یا
جھوٹ کی باتیں پھیلاتے ہیں یہ
بیج نفرت کے بوتے ہیں کچھ لوگ
دکھ کسی کو دکھاتے نہیں ہیں
وقتِ تنہائی روتے ہیں کچھ لوگ
دے کے تکلیف خوش ہوتے ہیں یہ
اتنے بے رحم ہوتے ہیں کچھ لوگ
سوچتے یہ ہیں اپنا ہی مطلب
حرص کے پتلے ہوتے ہیں کچھ لوگ
رات اشفاق مجھ کو علم یہ ہوا
اشکوں میں غم ڈبوتے ہیں کچھ لوگ
رزق کے چور ہوتے ہیں کچھ لوگ
جھوٹ کو سچ بنا ڈالتے ہیں
بیج نفرت کے بوتے ہیں کچھ لوگ
یا
جھوٹ کی باتیں پھیلاتے ہیں یہ
بیج نفرت کے بوتے ہیں کچھ لوگ
دکھ کسی کو دکھاتے نہیں ہیں
وقتِ تنہائی روتے ہیں کچھ لوگ
دے کے تکلیف خوش ہوتے ہیں یہ
اتنے بے رحم ہوتے ہیں کچھ لوگ
سوچتے یہ ہیں اپنا ہی مطلب
حرص کے پتلے ہوتے ہیں کچھ لوگ
رات اشفاق مجھ کو علم یہ ہوا
اشکوں میں غم ڈبوتے ہیں کچھ لوگ