غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

عابد علی خاکسار — اپریل 14، 2017 6:57 صبح
آے گا کون تہء دام خدا خیر کرے۔۔۔۔۔
گھومتے ہیں وہ سرء عام خدا خیر کرے۔۔۔۔
دیکھنا بھی مجھے کل تک تو گوارہ نہ تھا۔۔۔۔
آج لیتے ھیں مرا نام خدا خیر کرے۔۔۔۔۔۔
مسکراہٹ ذرا سی کھیل رھی ہے لبوں پر۔۔۔
بھر رھے ھیں مرا ہی جام خدا خیر کرے۔۔۔
بعد مدت کے چلے آ رہے ھیں گھر میرے۔
ان کو کیا آج پڑا کام خدا خیر کرے۔
آپ تو جاگتے رہتے تھے سحر تک عابد۔۔۔
آج سوتے ھو سرءشام خدا خیر کرے۔۔۔۔۔
حماد علی — اپریل 14، 2017 7:00 صبح
بہت خوب لکھا ہے جناب!!!!
محمد عظیم الدین — اپریل 14، 2017 7:10 صبح
داد قبول کیجیے ، بہت اعلی
عابد علی خاکسار — اپریل 14، 2017 8:22 صبح
بہت خوب لکھا ہے جناب!!!!
آپ کی محبت۔۔۔۔ بہت شکریہ
عابد علی خاکسار — اپریل 14، 2017 8:23 صبح
داد قبول کیجیے ، بہت اعلی
بہت بہت نوازش حوصلہ افزائ کی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D9%85%D8%B7%D9%84%D9%88-%D8%A8-%DA%BE%DB%92%DB%94%DB%94%DB%94.95779/