امان زرگر — اپریل 30، 2017 7:30 صبح
اصلاح سخن میں آج میری پچیسویں غزل کی اصلاح مکمل ہوئی۔۔۔ یعنی غزلوں کی سلور جوبلی۔۔۔۔۔۔
اساتذہ اور احباب خصوصاََ محترم
الف عین ، محترم
محمد ریحان قریشی ، بھائی
عاطف ملک کا بے حد شکر گزار ہوں۔۔
محمد عظیم الدین — اپریل 30، 2017 7:31 صبح
الف مبروک بھائی جی
عاطف ملک — اپریل 30، 2017 11:16 صبح
اصلاح سخن میں آج میری پچیسویں غزل کی اصلاح مکمل ہوئی۔۔۔ یعنی غزلوں کی سلور جوبلی۔۔۔۔۔۔
اساتذہ اور احباب خصوصاََ محترم
الف عین ، محترم
محمد ریحان قریشی ، بھائی
عاطف ملک کا بے حد شکر گزار ہوں۔۔
بہت بہت مبارک ہو
امان بھائی!
بہت سی دعائیں آپ کیلیے کہ آپ خوب سے خوب تر لکھتے رہیں اور شریکِ محفل کرتے رہیں

محمد عظیم الدین — اپریل 30، 2017 11:19 صبح
ویسے امان اللہ بھائی، ایسے موقع پر مٹھائی بنتی ہے۔

امان زرگر — اپریل 30، 2017 12:57 شام
ویسے امان اللہ بھائی، ایسے موقع پر مٹھائی بنتی ہے۔
جی ضرور،
محمد تابش صدیقی — اپریل 30، 2017 1:43 شام
زبردست جناب ڈٹے رہیے.
امان زرگر — اپریل 30، 2017 1:55 شام
آپ احباب کی حوصلہ افزائی جاری رہی تو ہمت بندھی رہے گی