فیس بَک بَک

سید ذیشان — فروری 19، 2016 4:10 شام
جو کرتے ہیں فیس بُک پہ بَک بَک جَھک جَھک
کرتے نہیں اپنی قابلیت پر شک
ہیں دیں کے محافظ، کمیونسٹ بھی تو ہیں!
اور باقی لوگ مارنے آتے ہیں جھک؟
arifkarim — فروری 19، 2016 4:17 شام
کیا آجکل عروض خراب ہے؟
سید ذیشان — فروری 19، 2016 4:19 شام
کیا آجکل عروض خراب ہے؟

میرا عروض تو خراب ہے۔ البتہ سائٹ درست کام کر رہی ہے۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%DB%8C%D8%B3-%D8%A8%D9%8E%DA%A9-%D8%A8%D9%8E%DA%A9.88117/