کیا درج زیل قوافی درست ہیں۔
بدل
سنبھل
نکل
پھسل
جل
بدل
سنبھل
نکل
پھسل
جل
عدل ان کا قافیہ نہیں، دال ساکن ہے۔
قطعی درست ہیں۔ یہاں حرف روی محض لام ہے، اور اس سے پہلے زبر ہونا ضروری ہے۔ مُل، اور گُل قوافی نہیں ہو سکتے۔
یہ ممکن ہے انکل!
قوافی میں آخری دو حروف کے درست هونے کی کوئی قید نہیں. حرف روی لفظ کا آخری اور اصلی حرف ہوتا ہے وصلی نہیں. جیسے شکاریوں بیماریوں میں آخری اصلی حرف " ر " هے جو کہ روی هوگا نہ کہ ں (نون غنہ).
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%81-%D8%B4%D9%86%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%DB%94%DB%94%DB%94.74704/