Mazhur — اپریل 29، 2019 7:21 شام
کون کہتا ہے تم سے مر جاؤ
کبھی اللّٰہ کے بھی گھر جاؤ۔
جا کے اپنے گناہ بخشواوء
میرے لئے دعا بھی کر آؤ۔
مظہر بٹ
Mazhur — اپریل 29، 2019 8:25 شام
دعوت جاناں ۔۔
مظہر بٹ
بن کھائے پئے مت مر جانا
تم خالی پیٹ نہ گھر جانا۔
اک روز میری مہمان بنو
جو دل چاہے کھا کر جانا.
بس تجھ سے ہے یہ عرض میری
تم خالی پیٹ نہ گھر جانا۔
بن کھائے پئے مت مر جانا۔
~~~~~~~~~~~