...

جی مجھے احساس ہے واقعی اک ذرا حد سے تجاوز ہے .
میرے خیال سے تو ایسا نہیں ..قطعہ کے پہلے مصرعہ میں قافیے کی پابندی کچھ ایسی ضروری نہیں...لیکن حتمی طور پر کچھ کیہ نہیں سکتی .
قطعہ ایک موضوع پر لکھے چند اشعار ہوتے جس میں مطلع کی قید نہیں ہوتی۔ ہاں رباعی کا پہلا ، تیسرا اور چوتھا یا چاروں مصرعے ہم قافیہ ہونے چاہئیں۔
غالباََ اچھا ہی ہوا ۔۔۔ اب آپ منیر نیازی کی نظم سے لطف اندوز ہوں، "ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں"۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81.90288/