ہے محبت مگر ادھوری ہے
یعنی باقی ابھی شعوری ہے
میرے جذبات بھاڑ میں جائیں
تیری عزت مجھے ضروری ہے
یعنی باقی ابھی شعوری ہے
میرے جذبات بھاڑ میں جائیں
تیری عزت مجھے ضروری ہے
کچھ عجز بیان کا شکار ہے مصرع ۔ انداز سے ایسا لگ رہا ہے کہ شعوری محبت کی صفت ہے ادھوری کی طرح ، جب کہ مدعا یہ نہیں بلکہ شعوری سے مراد محبت کی ضد ہے ۔ (اس طرح ایک مخمصہ سا ہوگیا)
واضح نہیں ہو رہا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.103974/