قطعہ برائے اصلاح

فیضان قیصر — اکتوبر 24، 2019 5:27 صبح
یار سن تو ہی ملنے کو آجا
روز تو میں ہی ملنے آتا ہوں
آج بے حد اداس ہوں یارا
شام کو مل کے سب بتاتا ہوں
فیضان قیصر — اکتوبر 24، 2019 5:28 صبح
الف عین سر
فیضان قیصر — اکتوبر 24، 2019 5:28 صبح
عظیم بھائی
الف عین — اکتوبر 24، 2019 7:35 صبح
یہ قطعے کیوں کہہ رہے ہیں؟ مفصل غزلیں کہیں۔ مختصر بحر میں بھی یار سن' اور' یارا' بھرتی کے یعنی اضافی الفاظ ہیں۔ یارا کو تو میں ادبی زبان میں شامل نہیں کرتا۔ تکنیکی غلطی تو نہیں ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.108923/