منذر رضا — اپریل 24، 2019 4:44 صبح
عظیم
الف عین
فلسفی
یاسر شاہچپ ہے زندگی کا ساز
موت دیتی ہے آواز
صرف جسم باقی ہے
روح کر چکی پرواز
الف عین — اپریل 24، 2019 8:06 صبح
دوسرا مصرع بدلو، دیتی کی ی کا اسقاط بھی اچھا نہیں لگ رہا۔ پھر، موت آواز دیتی ہے سے معلوم ہوتا ہے کہ موت آنے والی ہے، لیکن باقی مصرعے بتاتے ہیں کہ موت آ چکی!
منذر رضا — اپریل 24، 2019 8:44 صبح
الف عین
موت دے چکی آواز
یہ کیسا ہے حضور؟
الف عین — اپریل 25، 2019 4:09 صبح
الف عین
موت دے چکی آواز
یہ کیسا ہے حضور؟
زبردست