قطعہ ۔ برائے اصلاح

محمد عبدالرؤوف — جنوری 12، 2024 2:48 شام
الف عین ، یاسر شاہ
میں دیکھ چکا آتشِ نمرود کو یا رب
اب آگ کو گلزار بھی ہوتا ہوا دیکھوں
جس درد سے دوچار کیا مجھ کو عدو نے
اُس کو بھی اسی درد میں روتا ہوا دیکھوں
La Alma — جنوری 13، 2024 7:29 صبح
ہوں دیکھ چکا آتشِ نمرود کو یا رب
تعقید محسوس ہو رہی ہے۔
میں دیکھ چکا آتشِ نمرود کو یا رب
شاید بہتر لگے۔
محمد عبدالرؤوف — جنوری 13، 2024 8:04 صبح
تعقید محسوس ہو رہی ہے۔
میں دیکھ چکا آتشِ نمرود کو یا رب
شاید بہتر لگے۔
بہت شکریہ، آپ کی تجویز کے مطابق کر لیا ہے۔
محمد عبدالرؤوف — جنوری 13، 2024 8:30 صبح
استاد صاحب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81-%DB%94-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.120271/