قوافی کی تلاش

ارشد چوہدری — نومبر 8، 2019 2:28 صبح
میں عمومی طور پر قوافی آصف اکبر صاحب کی کتاب (کتابِ قافیہ ) سے لیتا ہوں۔ کسی صاحب کے علم میں کوئی اور کتاب یا حصولِ قوافی کا کوئی اور ذریعہ ہو تو برائے مہربانی نام اور لنک بتایا جائے
محمد شکیل خورشید — نومبر 8، 2019 12:07 شام
سر اس کتاب ( آصف اکبر صاحب والی) کا آن لائین لنک اگر ہو تو شئیر فرما دیں
محمد تابش صدیقی — نومبر 8، 2019 12:13 شام
ریختہ کی ویب سائٹ فرہنگِ قافیہ بہت مفید ہے۔
سید عاطف علی — نومبر 8، 2019 12:46 شام
ریختہ کی ویب سائٹ فرہنگِ قافیہ بہت مفید ہے۔
پہلے ایک سائٹ اردو لفظ بھی قافیوں کے لیے معروف تھی لیکن اب شاید کام نہیں کر رہی۔ اردو لفظ ڈاٹ کام۔
ام اویس — نومبر 8، 2019 1:10 شام
محمد تابش صدیقی — نومبر 8، 2019 4:11 شام
پہلے ایک سائٹ اردو لفظ بھی قافیوں کے لیے معروف تھی لیکن اب شاید کام نہیں کر رہی۔ اردو لفظ ڈاٹ کام۔
وہ صرف قافیہ کے حساب سے تمام الفاظ لے آتی تھی۔ اس میں سے مکمل طور پر ہم قافیہ الفاظ نکالنے کی محنت خود کرنا پڑتی تھی۔
فرہنگِ قافیہ نے تو اوزان کے حساب سے گروپ کر دیا ہے۔ تاکہ شعراء کو شعر کہنے میں دیر نہ لگے۔ :p
سید عاطف علی — نومبر 8، 2019 4:36 شام
آئی پی وی سکس اور فائیو جی اب ٹیکنالوجی کا انجن بن رہے ہیں تو معاشرے آٹومیشن کی طرف جارہے ہیں ۔
تو پھر اب شعراء اور شاعری کیوں پیچھے رہیں ؟ اس لیے قوافی کی دماغ سوزی کا بوجھ برقی فرہنگوں کو آؤٹ سورس کرنا سمجھ آتا ہے ۔ :)
اے عمر رفتہ چھوڑ گئی تو کہاں مجھے !!!
ارشد چوہدری — نومبر 9، 2019 5:39 صبح
سر اس کتاب ( آصف اکبر صاحب والی) کا آن لائین لنک اگر ہو تو شئیر فرما دیں
فیس بُک کی سرچ پر لفظ کتابِ قافیہ لکھیں گے تو ساری ڈٹیل آ جائے گی
ارشد چوہدری — نومبر 9، 2019 5:44 صبح
سر اس کتاب ( آصف اکبر صاحب والی) کا آن لائین لنک اگر ہو تو شئیر فرما دیں
فیس بک کی سرچ میں لفظ (کتابِ قافیہ ) لکھیں گے تو تمام لنکس اور ڈٹیل آ جائے گی
ارشد چوہدری — نومبر 9، 2019 5:47 صبح
سر اس کتاب ( آصف اکبر صاحب والی) کا آن لائین لنک اگر ہو تو شئیر فرما دیں
اس کتاب کے ہم قافیہ الفاظ کو اردو حروف تہجّی کے مطابق پوسٹوں میں شائع کیا گیا ہے۔
- حرف الف حصّہ اول
https://web.facebook.com/permalink.php?story_fbid=1225986694144635&id=1224461070963864&__tn__=K-R
- حرف الف حصّہ دوم
https://web.facebook.com/permalink.php?story_fbid=1225984174144887&id=1224461070963864&__tn__=K-R...
Continue Reading
محمد شکیل خورشید — نومبر 9، 2019 6:14 صبح
اس کتاب کے ہم قافیہ الفاظ کو اردو حروف تہجّی کے مطابق پوسٹوں میں شائع کیا گیا ہے۔
- حرف الف حصّہ اول
https://web.facebook.com/permalink.php?story_fbid=1225986694144635&id=1224461070963864&__tn__=K-R
- حرف الف حصّہ دوم
https://web.facebook.com/permalink.php?story_fbid=1225984174144887&id=1224461070963864&__tn__=K-R...
Continue Reading
جزاک اللہ
ارشد چوہدری — نومبر 9، 2019 6:30 صبح
بہت بہت شکریہ
ارشد چوہدری — نومبر 9، 2019 6:35 صبح
ریختہ کی ویب سائٹ فرہنگِ قافیہ بہت مفید ہے۔
شکریہ تابش بھائی۔۔میری ٹوٹی پھوٹی غزلیات پر اصلاح اور رہنمائی فرمائیں تو ممنون ہوں گا
محمد تابش صدیقی — نومبر 9، 2019 6:57 صبح
شکریہ تابش بھائی۔۔میری ٹوٹی پھوٹی غزلیات پر اصلاح اور رہنمائی فرمائیں تو ممنون ہوں گا
آج کل دفتری مصروفیات نے باقی تمام مشاغل پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ :)
فیضان قیصر — نومبر 9، 2019 1:57 شام
سر اس کتاب ( آصف اکبر صاحب والی) کا آن لائین لنک اگر ہو تو شئیر فرما دیں
kitab-e-qafia January 2016.pdf

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%81%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%84%D8%A7%D8%B4.109102/