سید اسد معروف — مئی 5، 2022 11:18 صبح
احباب سے درخواست ہے کہ اشعار کی تصحیح فرمائیں ۔ اور کیا لفظ بیعت اس جگہ استعمال ہو سکتا ہے؟
میں چلا تو کتنے ہی لوگ ساتھ میں چل پڑے
کئی مڑ گئے، کئی راستے میں ٹھہر گئے
مرے ہم نوا، ترے اعتبار کا شکریہ
کہ ترے سوا سبھی بیعت کر کے مکر گئے۔
صریر — مئی 5، 2022 12:00 شام
مجھے لگتا ہے، بیعت بر وزن فِعلن ہوگا، صرف بیت(فاع) کے وزن پر تلفظ درست نہیں۔
الف عین سر
سید اسد معروف — مئی 5، 2022 12:51 شام
مجھے لگتا ہے، بیعت بر وزن فِعلن ہوگا، صرف بیت(فاع) کے وزن پر تلفظ درست نہیں۔
الف عین سر
شکریہ۔ میرا بھی یہی خیال ہے ۔
الف عین — مئی 6، 2022 5:28 صبح
بیعت کا وزن فعلن ہی ہو گا، بطور 'بَیت' جیسا اشعار میں استعمال کیا گیا ہے، غلط ہے
سید اسد معروف — مئی 6، 2022 2:55 شام
بیعت کا وزن فعلن ہی ہو گا، بطور 'بَیت' جیسا اشعار میں استعمال کیا گیا ہے، غلط ہے
بہت شکریہ ، استادِمحترم