loneliness4ever — جون 29، 2015 9:45 شام
السلام علیکم
امید ہے احباب خیر سے ہونگے
ایک عدد مختصر سی کاوش کے ساتھ فقیر حاضر ہے
امید ِ نجات
اب کے سال دل ِ بسمل
کاش ایسا ہو جائے
نخل ِ یاد ِ ماضی سے
پھر خزاں گلے لگ جائے
س ن مخمور
فاروق احمد بھٹی — جون 30، 2015 10:22 صبح
بہت خوب مخمور بھائی کیا کہنے۔
loneliness4ever — ستمبر 23، 2015 5:39 شام
بہت خوب مخمور بھائی کیا کہنے۔
آمد کا شکریہ فاروق بھائی، اب دونوں بھائی ملکر
اساتذہ کرام کا انتظار کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فاروق احمد بھٹی — ستمبر 24، 2015 1:47 شام
آمد کا شکریہ فاروق بھائی، اب دونوں بھائی ملکر
اساتذہ کرام کا انتظار کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اساتذہ میں سے کسی کو ٹیگ کر دیا کریں آسانی رہتی ہے۔
الف عین — ستمبر 25، 2015 4:56 شام
پہلا مصرع ہی گلے سے نہیں اتر رہا ہے، باقی تینوں تو درست ہیں۔