ذیشان لاشاری — جولائی 12، 2018 7:28 شام
کسی کو ٹیگ کیسے کرتے ہیں،،برائے مہربانی کوئی دوست رہنمائی کر دیں۔
شکیب — جولائی 12، 2018 7:31 شام
@ لکھ کر بغیر اسپیس دیے رکن کا پورا درست نام لکھ دیں، ایسے
زیشان لاشاری
ذیشان لاشاری — جولائی 12، 2018 7:55 شام
شک
@ لکھ کر بغیر اسپیس دیے رکن کا پورا درست نام لکھ دیں، ایسے
زیشان لاشاری
شکریہ
شکیب بھائی
ذیشان لاشاری — جولائی 12، 2018 8:07 شام
شکیب بھائی تھوڑی سی تکلیف اور
موڈ اور جھنڈا کیسے ایڈ کرتے ہیں
شکیب — جولائی 13، 2018 5:12 صبح
ذیشان لاشاری — جولائی 13، 2018 9:59 صبح