مشتركه كوشش

اسامہ جمشید — نومبر 4، 2012 8:48 صبح
تمام احباب سے گزارش ہے كہ زير تعمير غزل ميں حسب توفيق حصہ ڈاليں
یہاں لوگ بكتے ہیں خيرات ليكر
محمد بلال اعظم — نومبر 4، 2012 9:03 صبح
تمام احباب سے گزارش ہے كہ زير تعمير غزل ميں حسب توفيق حصہ ڈاليں
یہاں لوگ بكتے ہیں خيرات ليكر

حصہ کیوں ڈلوا رہے ہیں؟
اسامہ جمشید — نومبر 4، 2012 9:19 صبح
حصہ کیوں ڈلوا رہے ہیں؟
شعر كي ايك شطر يا جزء لكھي هے مزيد لكھا نہیں جا رہا۔
محمد بلال اعظم — نومبر 4، 2012 9:25 صبح
شعر كي ايك شطر يا جزء لكھي هے مزيد لكھا نہیں جا رہا۔

بحر کیا ہے اس کی؟
مزمل حسین — نومبر 4، 2012 12:29 شام
خیرات لے کر بکنا کیسا؟
اسامہ جمشید — نومبر 4، 2012 3:17 شام
متقارب
اسامہ جمشید — نومبر 4، 2012 3:18 شام
خیرات لے کر بکنا کیسا؟
بهت تهوڑے پيسوں ميں بك جاتے هيں
محمد بلال اعظم — نومبر 4، 2012 3:54 شام

آپ کا مطلب ہے
فعولن فعولن فعولن فعولن
اسامہ جمشید — نومبر 5، 2012 6:52 صبح
آپ کا مطلب ہے
فعولن فعولن فعولن فعولن
جي هاں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B4%D8%AA%D8%B1%D9%83%D9%87-%D9%83%D9%88%D8%B4%D8%B4.56033/