مطلبی دوست

صابرہ امین — مئی 8، 2020 3:14 صبح
ناپ اور تول کا اعشا ری نظام
گنتیو ں کی کتاب ر کھتے ہیں
جمع، تفریق، ضرب ا و ر تقسیم
دوست پو را حسا ب رکھتے ہیں
بیوپا رو ں سی سو چ رکھنے کا
شرف عزت مآ ب رکھتے ہیں
تنگ د لی، اس پہ سو چ بنیے کی
آپ اپنا جوا ب رکھتے ہیں
د وست مفلس کا کیو ں نہیں ہوتا
کچھ سوال و جواب ر کھتے ہیں
جو سمجھتے ہیں د وست ہیں ا نمول
وہ پرانا نصا ب ر کھتے ہیں
الف عین — مئی 8، 2020 5:52 صبح
کون؟
صابرہ امین — مئی 9، 2020 12:56 صبح
محترمین الف عین صاحب، شاہد شاہنواز صاحب، خلیل الرحمن صاحب، سیّد عاطف علیصاحب
آداب
میں ایک نو آموز شاعرہ ہوں اور آپ سب سے رھنمائ کی درخواست ہے۔
شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B7%D9%84%D8%A8%DB%8C-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA.111692/