مطلع

رفیع اللہّٰ — جنوری 14، 2017 11:09 صبح
کی ہے جو ہم نے ابتدا اس عشق کا۔
کرینگے ہم انتہا اس عشق کا۔
سر درستگی کے بعد قوافیوں کا بھی کچھ رائے دی جیے۔
نور وجدان — جنوری 14، 2017 11:26 صبح
کی ہے جو ہم نے ابتدا اس عشق کا۔
کرینگے ہم انتہا اس عشق کا۔
سر درستگی کے بعد قوافیوں کا بھی کچھ رائے دی جیے۔

عشق کی انتہا ہوتی نہیں ہے اور ابتدا کی نہیں جاتی
الف عین — جنوری 15، 2017 6:00 صبح
تذکیر و تانیث کے علاوہ عروضی غلطی یہ ہے کہ بحر میں نہیں۔
رفیع اللہّٰ — جنوری 15، 2017 10:43 صبح
Sir I am student and I have
رفیع اللہّٰ — جنوری 15، 2017 10:49 صبح
تذکیر و تانیث کے علاوہ عروضی غلطی یہ ہے کہ بحر میں نہیں۔

سر کیونکہ میں اسکول کا طالبعلم ہوں ۔ اس لیے سر اگر آپ تفسیر سے بتائے تو میرے لیے بہتر ہوگا۔ اور اپ کا بہت شکریہ کے آپ میرا اصلاح کر رہے ہیں ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B7%D9%84%D8%B9.94164/