معرب اور مبنی از محمد خلیل الرحمٰن

محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 4، 2021 2:08 شام
معرب اور مبنی
محمد خلیل الرحمٰن
عربی کے جو الفاظ ہیں دو قسم پہ ہیں سب
عامل کے بدلنے سے جو بدلے وہی معرب
بدلے نہ کسی حال میں، کہلائے وہ مبنی
اس چھوٹے سے نکتے پہ ہوئی نحو مرتب
ابو ہاشم — دسمبر 4، 2021 3:55 شام
کچھ غیر منصرف بھی تو ہوتے ہیں۔ اس بات کو بھی کہیں ایڈجسٹ کر دیں۔
صابرہ امین — دسمبر 4، 2021 5:42 شام
معرب اور مبنی
محمد خلیل الرحمٰن
عربی کے جو الفاظ ہیں دو قسم پہ ہیں سب
عامل کے بدلنے سے جو بدلے وہی معرب
بدلے نہ کسی حال میں، کہلائے وہ مبنی
اس چھوٹے سے نکتے پہ ہوئی نحو مرتب
نحو سیکھنے کے لیے بہت مزے کا قطعہ !! بہت اچھے!!
الف عین — دسمبر 5، 2021 4:50 صبح
بھائی خلیل! میں تو اسے معَرّب پڑھتا رہا ہوں!
قسم پہ یا قسم کے؟
اعرابی حالت محض عامل/فاعل کے بدلنے سے ہی بدلتی ہے؟ ۔ زید کی جگہ عمر ہو جائے تو فرق تو اعراب میں کیا ہو گا؟ مجھے درست تعریف پر ہی شک ہے
زوجہ اظہر — دسمبر 5، 2021 9:33 صبح
معرب اور مبنی
محمد خلیل الرحمٰن
عربی کے جو الفاظ ہیں دو قسم پہ ہیں سب
عامل کے بدلنے سے جو بدلے وہی معرب
بدلے نہ کسی حال میں، کہلائے وہ مبنی
اس چھوٹے سے نکتے پہ ہوئی نحو مرتب
خوب
اور تحریک بنی کہ نحوکو دیکھا جائے ، سلامت رہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%A8%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D8%B2-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%AE%D9%84%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%B0%D9%86.117801/