اسامہ جمشید — نومبر 7، 2012 5:19 شام
منزليں چھوڑكر هم چلے هيں كهيں
تم بھي آؤكه ديكھيں كسي كا سفر
الف عین — نومبر 8، 2012 3:07 شام
یہ ایک ایک شعر کی کیا اصلاح کی جائے؟
غ۔ن۔غ — نومبر 8، 2012 3:10 شام
شعر کا دوسرا مصرعہ واضع نہیں ورنہ اپنی سی کوشش کر دیکھتے ۔۔
اسامہ جمشید — نومبر 14، 2012 5:40 صبح
یہ ایک ایک شعر کی کیا اصلاح کی جائے؟
استاد گرامی بیمار تھا ایک ہی لکھا گیا
الف عین — نومبر 15، 2012 7:18 صبح
غزل کی رائے پر بھی غور کیا کیا؟
اسامہ جمشید — نومبر 15، 2012 7:58 صبح
غزل کی رائے پر بھی غور کیا کیا؟
استاد گرامی ابھی کرتا ہوں ۔
اسامہ جمشید — نومبر 15، 2012 8:00 صبح
شعر کا دوسرا مصرعہ واضع نہیں ورنہ اپنی سی کوشش کر دیکھتے ۔۔
منزلیں چھوڑ کر ہم چلے ہیں کہیں
تم بھی آؤ کہ دیکھیں کسی کا سفر