موت سے اب بھی ہم ڈریں گے کیا؟

ملک عدنان احمد — جنوری 8، 2014 12:24 شام
موت سے اب بھی ہم ڈریں گے کیا؟
مر چکے لوگ پھر مریں گے کیا؟
وہ جو تھا وجہِ زندگی، نہ رہا
اور جی کر بھلا کریں گے کیا؟
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 8، 2014 1:47 شام
بہت خوب جناب۔۔۔
شیرازخان — جنوری 8، 2014 7:49 شام
:best:
الف عین — جنوری 10، 2014 3:16 صبح
خوب اصلاح کی ضرورت نہیں
ملک عدنان احمد — جنوری 10، 2014 11:54 صبح
خوب اصلاح کی ضرورت نہیں
آپکی صحبت کا اثر ہونا شروع ہو گیا ہے شاید ;)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%88%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%A8-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DB%81%D9%85-%DA%88%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D8%9F.71005/