میرا مقدر نہیں محتاج میرے ہاتھوں کی لکیروں کا ۔ مکمل شعر کیا ہے؟؟
محمد واصف — دسمبر 20، 2012 4:15 شام
میرا مقدر نہیں محتاج میرے ہاتھوں کی لکیروں کا یہ مکمل شعر کیا ہے؟؟
نیلم — دسمبر 20، 2012 4:19 شام
اس شعر کا تو پتا نہیں ،،،دوسرا ایک آتا ہے ہاتھوں، لکیروں اور قسمت اس میں بھی موجود ہیں
ہاتھوں کی لکیروں میں کچھ بھی نہیں ہوتا ،
قسمت تو اُن کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے۔