واہ ! ۔۔۔ یہ رچ بس جانے والی ترکیب تو سب سے بہتر ہے
واہ ! ۔۔۔ یہ رچ بس جانے والی ترکیب تو سب سے بہتر ہے
متفق، تو پھر اچھے سے افسانے مہیا کر دے مطالعے کے لیے

اچھا آئندہ میں یہاں کوئی افسانہ پڑھوں تو آپ سے مطلب سمجھ لیا کروں گی پھر۔۔ ٹھیک ہے ناں بھیا
بٹیا جی کوئی بھی افسانہ پڑھ کر اس پر اک ماہرانہ تبصرہ لکھتے اک دھاگہ کھول دیا کرو ۔
۔۔