صحیح
صحیح
آپ کے جواب سر آنکھوں پہ
اسے جہالت کی بجائے سادگی کہنا زیادہ مناسب ہے۔ یہ کہاوت کہ "پیر نہیں اڑتا مرید اڑا دیتے ہیں " کا مطلب ہوتا ہے کہ سچا پیر کبھی نہیں کہتا کہ میں ہوا میں اڑ سکتا ہوں لیکن مرید یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارا پیر اڑتا بھی ہے۔ اور اس کے اڑنے کی فرضی داستانوں پر بہت جلدی یقین کر لیتے ہیں۔
طاہرالقادری نے اپنے عقیدت مندوں کی برین واشنگ کر رکھی ہے اور ان کی جماعت بہت منظم ہے۔ لیکن طاہرالقادری کی بہت سی ہوائی باتوں کی وجہ سے بہت سے عقیدت مند اب سابقہ عقیدت مند بھی ہوچکے ہیں۔
چونکا اس لیے تھا کہ عربی لوگ عام بول چال میں میں لفظ 'ث' کو بولتے وقت 'ت' ادا کرتے ہیں۔ جیسا کہ۔۔۔ 'ثلاثہ'۔۔۔ اردو میں یوں آواز دے گا 'سلاسہ' اور عربی میں 'تلاتہ'
درست ۔
شکریہ تلمیذ بھائی میں نے درست کر لیا ہے
فاروق بھائی ، آپ کی بات بہت حد تک معقول ہے
چوہدری صاحب، آپ کے مزاج سے کچھ کچھ واقفیت تو ہے اور اندازہ ہے آپ ایک انتہائی مثبت انسان ہیں ۔ ( اللہ کرے ایسا ہی ہو
وہ ایک لفظ "محبت" ہی دل کا دشمن ہے